ایشیائی ترقیاتی بینک نے اطلاعات تک رسائی کے لئے نئی پالیسی کی منظوری دیدی ، یکم جنوری 2019ءسے موثر ہو گی

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے اطلاعات تک رسائی کے لئے نئی پالیسی کی منظوری دیدی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے اتوار کو یہاں جاری بیان کے مطابق بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بینک کے اعلیٰ معیار اور شفافیت کو برقرار رکھتے ہوئے معلومات تک رسائی کے لئے نئی پالیسی کی منظوری دیدی ہے جو یکم جنوری 2019ءسے موثر ہو گی اور …

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے اطلاعات تک رسائی کے لئے نئی پالیسی کی منظوری دیدی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے اتوار کو یہاں جاری بیان کے مطابق بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بینک کے اعلیٰ معیار اور شفافیت کو برقرار رکھتے ہوئے معلومات تک رسائی کے لئے نئی پالیسی کی منظوری دیدی ہے جو یکم جنوری 2019ءسے موثر ہو گی اور یہ موجودہ پبلک کمیونیکیشن پالیسی (پی سی پی) کی جگہ لے گی۔

مزید خبریں