ٹوکیو ۔ 8 ستمبر (اے پی پی)ایشیائی حصص بازاروں میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی مندی کا ملا جلا رجحان رہا۔ٹوکیو ستاک ایکسچینج میں شمالی کورین کشیدگی کے اثرات اور ین کی قدر میں استحکام شیئرز کے نرخوں میں کمی کا باعث بنا۔مرکزی نکی 225 انڈیکس 73.78 پوانٹس کھونے کے بعد بریک پر 19.322.74 پر بند ہوا،ٹاپکس انڈیکس 0.37 پوانٹس ڈاﺅن کے ساتھ 1597 کی سطح پر بند ہوا۔ہانگ …
ایشیائی حصص بازاروں میں ملا جلا رجحان

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 8 ستمبر (اے پی پی)ایشیائی حصص بازاروں میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی مندی کا ملا جلا رجحان رہا۔ٹوکیو ستاک ایکسچینج میں شمالی کورین کشیدگی کے اثرات اور ین کی قدر میں استحکام شیئرز کے نرخوں میں کمی کا باعث بنا۔مرکزی نکی 225 انڈیکس 73.78 پوانٹس کھونے کے بعد بریک پر 19.322.74 پر بند ہوا،ٹاپکس انڈیکس 0.37 پوانٹس ڈاﺅن کے ساتھ 1597 کی سطح پر بند ہوا۔ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی، مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس166.92 پوانٹس اضافہ کے ساتھ 27,689.84 پر بند ہوا۔








