ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان رہا

ٹوکیو۔16 اپریل (اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملا جلا رجحان رہا۔وقفہ پر ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکی 225 انڈکس میں 0.3 فیصد اور ٹاپکس انڈکس میں 0.40 فیصد تک اضافہ ہوا۔ جبکہ ایم ایس سی آئی براڈ سٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان0.4 فیصد کمی آئی جس کی وجہ چائنیز بلیو چپس انڈکس میں 1.7 فیصد کمی آنا رہی۔ہانگ کانگ سٹاک …

ٹوکیو۔16 اپریل (اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملا جلا رجحان رہا۔وقفہ پر ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکی 225 انڈکس میں 0.3 فیصد اور ٹاپکس انڈکس میں 0.40 فیصد تک اضافہ ہوا۔ جبکہ ایم ایس سی آئی براڈ سٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان0.4 فیصد کمی آئی جس کی وجہ چائنیز بلیو چپس انڈکس میں 1.7 فیصد کمی آنا رہی۔ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈکس 1.47 فیصد (452.45 پوانٹس)کمی کے ساتھ وقفہ پر 30,355.93 پر بند ہوا۔

مزید خبریں