ایشیائی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مجموعی طور پر تیزی رہی

73

ٹوکیو۔ 03 نومبر (اے پی پی)ایشیائی سٹاکس مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو مجموعی طور تیزی رہی۔