بی پی ایل کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز (کل) ہوگا

ڈھاکا ۔ 03 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ( بی پی ایل) کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز (کل) ہفتہ سے ہوگا۔ ڈھاکا ڈائنامائٹس کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply