ٹوکیو ۔ 30 جنوری (اے پی پی) ایشیاءکی فوریکس مارکیٹ میں منگل کو یورو کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔یورپی یونین کی سنگل کرنسی یورو کی شرح تبادلہ 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 1.2367ڈالر رہی جو گذشتہ روز اپنی انتہائی بلند سطح1.2538. ڈالر پر تھی۔امریکی ڈالر 0.2 فیصد اضافہ کے ساتھ 09.110 ین میں تبدیل ہوا
ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں یورو کی شرح تبادلہ میں کمی،امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

مزید خبریں