سنگاپور ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں منگل کو خام تیل کے نرخوں میں کمی رہی۔ سنگاپور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی)کی اکتوبر کے لئے سپلائی12 سینٹ ڈاﺅن کے ساتھ 47.95 ڈالر فی بیرل رہی جبکہ برنٹ نارتھ سی کی نومبر کے لئے سپلائی 14 سینٹ کی کمی کے ساتھ 53.70 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔
ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں