ہانگ کانگ ۔ 21 اگست (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں جمعے کو تیزی کا رجحان رہاجس کی وجہ کورونا وائرس ویکسین بارے مثبت اطلاعات پر وال سٹریٹ بزنس میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 39.68 پوائنٹ (0.17 فیصد) بڑھ کر 22920.30 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 4.86 پوائنٹ (0.30 فیصد) اضافے کے ساتھ 1604.06 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 309.56 …
ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 21 اگست (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں جمعے کو تیزی کا رجحان رہاجس کی وجہ کورونا وائرس ویکسین بارے مثبت اطلاعات پر وال سٹریٹ بزنس میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 39.68 پوائنٹ (0.17 فیصد) بڑھ کر 22920.30 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 4.86 پوائنٹ (0.30 فیصد) اضافے کے ساتھ 1604.06 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 309.56 پوائنٹ (1.25 فیصد) اضافے کے ساتھ 25100.95 پوائنٹ رہا۔








