ہانگ کانگ ۔ 18 اپریل (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ امریکا چین تجارتی کشیدگی اور شام کی صورتحال پر تناﺅ میں کمی کے باعث وال سٹریٹ بزنس میں تیزی ہے۔ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ بدھ کے روز 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 30243.60 پوائنٹ، شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 3072.24 پوائنٹ، ٹوکیو سٹاک میں 1.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، نکی 225 …
ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 18 اپریل (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ امریکا چین تجارتی کشیدگی اور شام کی صورتحال پر تناﺅ میں کمی کے باعث وال سٹریٹ بزنس میں تیزی ہے۔ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ بدھ کے روز 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 30243.60 پوائنٹ، شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 3072.24 پوائنٹ، ٹوکیو سٹاک میں 1.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، نکی 225 انڈیکس وقفے پر 22130.25 پوائنٹ رہا۔








