ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی

ہانگ کانگ ۔ 27 اگست (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں تیزی اور ڈالر کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 195.04 پوائنٹ ( 0.96 فیصد ) بڑھ کر 20456.08 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 11.66 پوائنٹ ( 0.79 فیصد)اضافے کے ساتھ 1489.69 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے …

ہانگ کانگ ۔ 27 اگست (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں تیزی اور ڈالر کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 195.04 پوائنٹ ( 0.96 فیصد ) بڑھ کر 20456.08 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 11.66 پوائنٹ ( 0.79 فیصد)اضافے کے ساتھ 1489.69 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 26.81 پوائنٹ (0.10 فیصد) اضافے کے ساتھ 25707.14 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں