ہانگ کانگ ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مجموعی طور پر مندی رہی جس کی وجہ امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کے درمیان آزادانہ تجارت کے معاہدے بارے اتفاق رائے اور وال سٹریٹ بزنس میں تیزی ہے تاہم ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 27 سال کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 24.86 پوائنٹ بڑھ کر (0.10 فیصد) اضافے کے ساتھ 24270.62 …
ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مجموعی طور پر مندی رہی جس کی وجہ امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کے درمیان آزادانہ تجارت کے معاہدے بارے اتفاق رائے اور وال سٹریٹ بزنس میں تیزی ہے تاہم ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 27 سال کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 24.86 پوائنٹ بڑھ کر (0.10 فیصد) اضافے کے ساتھ 24270.62 پوائنٹ پر بند ہوا جو نومبر 1991ءکے بعد اس کی بلند ترین سطح ہے۔








