ہانگ کانگ ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ یورپی یونین اور اٹلی کے درمیان مشترکہ کرنسی کے حوالے سے تنازعے کے باعث سرمایہ کاروں کے خدشات ہیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس گزشتہ روز قبل 27 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد بدھ کو 159.66 پوائنٹ (0.66 فیصد) کمی کے ساتھ 24110.96 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 21.30 پوائنٹ …
ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ یورپی یونین اور اٹلی کے درمیان مشترکہ کرنسی کے حوالے سے تنازعے کے باعث سرمایہ کاروں کے خدشات ہیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس گزشتہ روز قبل 27 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد بدھ کو 159.66 پوائنٹ (0.66 فیصد) کمی کے ساتھ 24110.96 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 21.30 پوائنٹ (1.17 فیصد) کمی کے بعد 1802.73 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 140.54 پوائنٹ (0.52 فیصد ) گر کر 26385.84 پوائنٹ پر رہا۔








