ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

ہانگ کانگ ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی کی صورتحال رہی جس کی وجہ بہتر جاب ڈیٹا رپورٹ کے باعث امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان اور چین کا کاروباری اداروں کو قرض کی فراہمی کے لیے تجارتی و غیر ملکی بینکوں کے ریزروز کی شرح میں 1 فیصد کمی کا اعلان ہے۔ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ …

ہانگ کانگ ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی کی صورتحال رہی جس کی وجہ بہتر جاب ڈیٹا رپورٹ کے باعث امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان اور چین کا کاروباری اداروں کو قرض کی فراہمی کے لیے تجارتی و غیر ملکی بینکوں کے ریزروز کی شرح میں 1 فیصد کمی کا اعلان ہے۔ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی رہی تاہم وقفے پر انرجی کمپنیوں کے حصص کے نرخ گرنے سے صورتحال مندی میں تبدیل ہوگئی۔

مزید خبریں