ہانگ کانگ ۔ 31 جنوری (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مجموعی طور پر کمی ہوئی جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس کی صورتحال اور امریکی صدر کی مالیاتی پالیسی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 193.68 پوائنٹ (0.83 فیصد) گر کر 23098.29 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 21.42 پوائنٹ (1.15 فیصد) کمی کے ساتھ 1836.71 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 279.98 پوائنٹ (0.86 فیصد) بڑھ …
ایشین سٹاک مارکیٹس میں کمی

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 31 جنوری (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مجموعی طور پر کمی ہوئی جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس کی صورتحال اور امریکی صدر کی مالیاتی پالیسی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 193.68 پوائنٹ (0.83 فیصد) گر کر 23098.29 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 21.42 پوائنٹ (1.15 فیصد) کمی کے ساتھ 1836.71 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 279.98 پوائنٹ (0.86 فیصد) بڑھ کر 32887.27 پوائنٹ پر بند ہوا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 7.18 پوائنٹ (0.21 فیصد) گر کر 3480.83 پوائنٹ پر بند ہوا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 31.75 پوائنٹ (1.66 فیصد) کمی کے ساتھ 1877.82 پوائنٹ پر بند ہوا۔








