ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ

ٹوکیو ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی کے بعد بے یقینی کی صورتحال ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مارچ کے لیے سودے 0.9 ین (0.5 فیصد) بڑھ کر 168 ین (1.48 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

مزید خبریں