ٹوکیو ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مارچ کے لیے سودے 3.5 ین بڑھ کر 171.5 ین (1.51 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے نومبر کے لیے سودے 0.7 امریکی سینٹ اضافے کے ساتھ 133.7 …
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مارچ کے لیے سودے 3.5 ین بڑھ کر 171.5 ین (1.51 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے نومبر کے لیے سودے 0.7 امریکی سینٹ اضافے کے ساتھ 133.7 سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔








