ٹوکیو ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی تاہم ین کی ڈالر کے مقابلے میں شرح تبادلہ کم ہونے کے باعث ربڑ کے نرخوں میں کمی محدود رہی۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مارچ کے لیے سودے 0.1 ین کم ہوکر 169.4 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے نومبر کے لیے سودے 0.1 امریکی …
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی تاہم ین کی ڈالر کے مقابلے میں شرح تبادلہ کم ہونے کے باعث ربڑ کے نرخوں میں کمی محدود رہی۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مارچ کے لیے سودے 0.1 ین کم ہوکر 169.4 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے نومبر کے لیے سودے 0.1 امریکی سینٹ کمی کے ساتھ 133.5 سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔








