ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھائو

ٹوکیو ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھائو رہا۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 1.1 ین بڑھ کر 198.4 ین (1.83 ڈالر ) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچرایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 35 یوان گر کر 13230 یوان (1880 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ …

ٹوکیو ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھائو رہا۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 1.1 ین بڑھ کر 198.4 ین (1.83 ڈالر ) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچرایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 35 یوان گر کر 13230 یوان (1880 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 147.1 امریکی سینٹ فی کلوگرام کی سطح پر فلیٹ رہے۔