ٹوکیو۔ 18 دسمبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین میں اس کے نرخ بڑھنا ہے۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 1.1 ین بڑھ کر 200.9 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 165 یوان (23.44 ڈالر)بڑھ کر 13265 یوان فی ٹن پر بند …
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
ٹوکیو۔ 18 دسمبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین میں اس کے نرخ بڑھنا ہے۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 1.1 ین بڑھ کر 200.9 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 165 یوان (23.44 ڈالر)بڑھ کر 13265 یوان فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈیٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 147.3 امریکی سینٹ فی کلوگرام طے پائے۔








