اسلام آباد۔15جولائی (اے پی پی):ایشین نیٹ بال لیول ون کوچنگ کورس 31 جولائی سے سنگاپور میں شروع ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے بتایا کہ کورس میں ایشیائی ممالک سے کوچز حصہ لیں گے اور 2 اگست تک جاری رہے گا۔
ایشین نیٹ بال لیول ون کوچنگ کورس 31 جولائی سے سنگاپور میں شروع ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد۔15جولائی (اے پی پی):ایشین نیٹ بال لیول ون کوچنگ کورس 31 جولائی سے سنگاپور میں شروع ہوگا۔
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے بتایا کہ کورس میں ایشیائی ممالک سے کوچز حصہ لیں گے اور 2 اگست تک جاری رہے گا۔








