اسلام آباد ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام اے ٹی ایف ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز (کل) جمعہ کودلاور عباس ٹینس کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری خالد رحمانی نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے سو سے زائد مرد اور خواتین کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔ چ