سرےنگر ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے تحریک حریت کے ضلعی صدرمحمد یوسف فلاحی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے گرفتاری سے قبل ہی ان پر کالاقانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کردیا تھا اور انہیں جموںکی کٹھوعہ جیل منتقل کردیاگیا ہے۔
سید علی گیلانی کی طرف سے یوسف فلاحی کی گرفتاری کی مذمت

مزید خبریں