اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):ایشین کلاسک مینز اینڈ ویمنز پاورلفٹنگ چیمپئن شپ یکم دسمبر سے تاشقند، ازبکستان میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان پاورلفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد راشد ملک نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کے مرد وخواتین کھلاڑی حصہ لیں گے ۔یہ چیمپئن شپ 10 دسمبر تک جاری رہے گی۔ چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات …
ایشین کلاسک مینز اینڈ ویمنز پاورلفٹنگ چیمپئن شپ یکم دسمبر سے تاشقند میں شروع ہو گی

مزید خبریں
اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):ایشین کلاسک مینز اینڈ ویمنز پاورلفٹنگ چیمپئن شپ یکم دسمبر سے تاشقند، ازبکستان میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان پاورلفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد راشد ملک نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کے مرد وخواتین کھلاڑی حصہ لیں گے ۔یہ چیمپئن شپ 10 دسمبر تک جاری رہے گی۔ چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔








