- Advertisement -
لندن ۔ 25 جون(اے پی پی) ایف آئی ایچ ویمنز ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ہالینڈ نے ارجنٹائن کو 2-0 گولز سے ہرا کر مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کی، ہالینڈ کی ٹیم ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9935
- Advertisement -