ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے دو سال کے دوران 388 کیسز رجسٹرڈ کر کے 1350 ملزمان کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد ۔02 ستمبر(اے پی پی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے دو سال کے دوران 388 کیسز رجسٹرڈ کر کے 1350 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق سائبر کرائم ونگ نے گزشتہ دو سالوں کے د وران جنوری 2016ءسے لے کر 31 دسمبر 2017ءتک 388 کیسز رجسٹرڈ کئے ہیں جن کے نتیجہ میں 350 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ …

اسلام آباد ۔02 ستمبر(اے پی پی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے دو سال کے دوران 388 کیسز رجسٹرڈ کر کے 1350 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق سائبر کرائم ونگ نے گزشتہ دو سالوں کے د وران جنوری 2016ءسے لے کر 31 دسمبر 2017ءتک 388 کیسز رجسٹرڈ کئے ہیں جن کے نتیجہ میں 350 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ وزارت کے ذرائع کے مطابق درج شدہ ایف آئی آرز میں سے 5 6 کیسز میں فرد جرم عائد کی گئی ہے جبکہ 45 کیسز میں ملزمان کو بری کر دیا گیا ہے۔ وزارت کے مطابق عدالتوں میں 12.72 ملین روپے کے جرمانے بھی عائد کئے گئے ہیں۔

مزید خبریں