ایف ایٹ چوک آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے،ترجمان اسلام آباد پولیس

113
Islamabad Police

اسلام آباد۔15جون (اے پی پی):ایف ایٹ چوک کو آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

ہفتہ کو ترجمان اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مظاہرین کی جانب سے سڑک بند کرنے پر پولیس فوراً موقع پر پہنچی اورمظاہرین کو منتشر کر کے عوام کے لیے راستے کھول دیے گئے ہیں۔