ایف بی آرکی ٹیکس وصولیوں میں24.9 فیصد اضافہ کا ہدف مقرر

اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال2016-17ء کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کی ٹیکس وصولیوں میں24.9 فیصد اضافہ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف1009 ارب روپے مقررکیا گیا تھا جبکہ جاری مالی سال کیلئے ہدف میں24.9فیصد کے …

اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال2016-17ء کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کی ٹیکس وصولیوں میں24.9 فیصد اضافہ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف1009 ارب روپے مقررکیا گیا تھا جبکہ جاری مالی سال کیلئے ہدف میں24.9فیصد کے اضافہ سے اس کو1261 ارب روپے تک بڑھایا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام پر ایف بی آر کا ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے کی توقع ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply