اسلام آباد ۔ یکم فروری (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی 7 ماہ کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس وصولیوں میں 300 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے اور جولائی 2017ءتا جنوری 2018ءکے دوران ایف بی آر نے 2000 ارب روپے سے زائد کے ٹیکسز اکٹھے کئے ہیں
ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں 300 ارب روپے سے زائد اضافہ

مزید خبریں