ایف سی کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے لانس نائیک نعیم اللہ کی نماز جنازہ فرنٹیئر کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹرز میں ادا

پشاور ۔ 17 مارچ (اے پی پی) ایف سی کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے لانس نائیک نعیم اللہ کی نماز جنازہ جمعہ کو فرنٹیئر کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹرز میں ادا کی گئی۔ ضلع چارسدہ کے علاقہ شبقدر میں ایف سی کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کے حملے میں لانس نائیک نعیم اللہ شہید ہو گئے تھے۔ دو خودکش بمبار حملہ آوروں نے ایف …

پشاور ۔ 17 مارچ (اے پی پی) ایف سی کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے لانس نائیک نعیم اللہ کی نماز جنازہ جمعہ کو فرنٹیئر کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹرز میں ادا کی گئی۔ ضلع چارسدہ کے علاقہ شبقدر میں ایف سی کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کے حملے میں لانس نائیک نعیم اللہ شہید ہو گئے تھے۔ دو خودکش بمبار حملہ آوروں نے ایف سی کے اہلکاروں کی جانب سے روکے جانے کے بعد خود کو دھماکے سے اڑا دیا تھا۔

Leave a Reply