ایلون مسک کے سٹارٹ اپ ایکس اے آئی کی اپنے مصنوعی ذہانت کے اسسٹنٹ گروک کی شائع کردہ جارحانہ پوسٹس پر معذرت

نیویارک ۔14جولائی (اے پی پی):امریکی ارب پتی تاجر ایلون مسک کے سٹارٹ اپ ایکس اے آئی نے اپنے مصنوعی ذہانت کے اسسٹنٹ گروک کی شائع کردہ جارحانہ پوسٹس پر معافی مانگی ہے ۔العربیہ کے مطابق اس کے لیے اس سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے جس کا مقصد تھا کہ یہ انسان کی طرح کام کرے۔ گروک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹس …

نیویارک ۔14جولائی (اے پی پی):امریکی ارب پتی تاجر ایلون مسک کے سٹارٹ اپ ایکس اے آئی نے اپنے مصنوعی ذہانت کے اسسٹنٹ گروک کی شائع کردہ جارحانہ پوسٹس پر معافی مانگی ہے ۔العربیہ کے مطابق اس کے لیے اس سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے جس کا مقصد تھا کہ یہ انسان کی طرح کام کرے۔ گروک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹس میں نازی رہنما ایڈولف ہٹلر کی تعریف کی تھی ۔