اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر ایم ڈی بیت المال نے وفاقی وزیر سے کہا کہ پاکستان بیت المال ملک بھر کے تمام ریلوے سٹیشنوں پر معذور افراد کی سہولت کے لئے وہیل چیئرز فراہم کرے گا۔
ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کی وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے ملاقات ‘ پاکستان بیت المال ملک بھر کے تمام ریلوے سٹیشنوں پر معذور افراد کی سہولت کے لئے وہیل چیئرز فراہم کرے گا

مزید خبریں