ایوان بالا میں آئی سی ٹی ، معذور افراد کے حقوق(ترمیمی)بل 2024 سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ پیش

اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):ایوان بالا میں آئی سی ٹی ،معذور افراد کے حقوق(ترمیمی)بل 2024 سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کے رکن سینیٹر عرفان صدیقی نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

مزید خبریں