ایوان بالا میں سیڈ (ترمیمی) آرڈیننس 2024 پیش کر دیا گیا

94

اسلام آباد۔21مئی (اے پی پی):ایوان بالا میں سیڈ (ترمیمی) آرڈیننس 2024 پیش کر دیا گیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے دستور کے آرٹیکل 89 کی شق 2 کے متقضیات سیڈ (ترمیمی) آرڈیننس 2024 پیش کیا۔