ایوان بالا میں قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی صنفی برابری رپورٹ آئی سی ٹی برائے سال2023پیش

اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):ایوان بالا میں قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی صنفی برابری رپورٹ آئی سی ٹی برائے سال2023پیش کر دی گئی۔منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے قانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔  

مزید خبریں