اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):ایوان بالا میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 پر قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔
پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی چیئرپرسن سینیٹر پلوشہ محمد خان زئی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔