نائجر میں مالی کی سرحد کے قریب حملے میں 34 فوجی ہلاک

نیامے۔20جون (اے پی پی):نائجر کے مغربی علاقے میں مالی کی سرحد کے قریب حملے میں 34 نائیجیرین فوجی ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رسں ادارے اے ایف پی کے مطابق نائجر کی وزارت دفاع نے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز نائیجر کے دیہی قصبے بنی بینگو میں 8 گاڑیوں اور 200 سے زیادہ موٹرسائیکلوں پر سوار کئی سو کرائے کے فوجیوں کے ایک گروہ نے حملہ کیا جس …

Mali border in Niger

مزید خبریں

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کی ملاقات، پارلیمانی امور، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اسلام آباد۔17اگست (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پیر کو سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے ملاقات کی جس میں پارلیمانی امور، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں پارلیمانی اداروں کے استحکام اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے مشترکہ کاوشیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کہا گیا ۔ ملاقات میں عوامی مسائل کے حل اور قانون ساز اداروں کی موثر کارکردگی سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی اداروں کے درمیان باہمی رابطوں اور تجربات کے تبادلے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ مضبوط پارلیمانی ادارے ہی جمہوریت کے استحکام کی ضمانت ہیں، تمام قانون ساز اداروں کے درمیان باہمی مشاورت اور تجربات کا تبادلہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپیکر کانفرنس پارلیمانی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے ایک موثر پلیٹ فارم ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین کے لیے انسٹیٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز میں تربیتی پروگرام کے انعقاد پر زور دیا اور انہوں نے عمران ندیم کو سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے لئے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے پارلیمانی تعاون کے فروغ کے لیے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کردار کو سراہا۔

12

نیامے۔20جون (اے پی پی):نائجر کے مغربی علاقے میں مالی کی سرحد کے قریب حملے میں 34 نائیجیرین فوجی ہلاک ہو گئے۔

فرانسیسی خبر رسں ادارے اے ایف پی کے مطابق نائجر کی وزارت دفاع نے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز نائیجر کے دیہی قصبے بنی بینگو میں 8 گاڑیوں اور 200 سے زیادہ موٹرسائیکلوں پر سوار کئی سو کرائے کے فوجیوں کے ایک گروہ نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 34 فوجی ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔

وزارت نے کہا کہ فورسز نے جوابی کارروائی میں درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔وزارت نے کہا کہ حملہ آوروں کی تلاش کے لئے زمینی اور فضائی راستے سے تلاشی کی کارروائیاں جاری ہیں ۔