اسلام آباد۔11مارچ (اے پی پی):جماعت اسلامی کے رہنما و سابق سینیٹر مشتاق احمد کے بڑے بھائی کے انتقال پر ایوان بالا میں دعائے مغفرت کی گئی۔
منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے بڑے بھائی کے انتقال پر سینیٹر شہادت اعوان نے دعا کرائی ۔