اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس منگل کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں روزمرہ کی کارروائی معطل کر کے اسلام آباد میں خودکش بم دھماکے پر سینیٹرز نے تفصیلی گفتگو کی جس کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اجلاس کل منگل سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر …
ایوان بالا کا اجلاس منگل کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس منگل کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں روزمرہ کی کارروائی معطل کر کے اسلام آباد میں خودکش بم دھماکے پر سینیٹرز نے تفصیلی گفتگو کی جس کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اجلاس کل منگل سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا۔








