- Advertisement -
اسلام آباد۔13فروری (اے پی پی):ایوان بالا کے اجلاس کیلئے پینل آف پریذائیڈنگ کا اعلان کر دیا گیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے ایوان بالا کے اجلاس کیلئے پینل آف پریذائیڈنگ کے ناموں کا اعلان کیا۔
ان میں شیری رحمن، عرفان الحق اور منظور کاکڑ شامل ہیں۔ یہ اراکین چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی عدم موجودگی میں صدر نشین کے طور پر ایوان کی کارروائی چلائیں گے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=560346
- Advertisement -