26.3 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومعلاقائی خبریںایوان بالا کے اجلاس کیلئے پینل آف پریذائیڈنگ کا اعلان

ایوان بالا کے اجلاس کیلئے پینل آف پریذائیڈنگ کا اعلان

- Advertisement -

اسلام آباد۔13فروری (اے پی پی):ایوان بالا کے اجلاس کیلئے پینل آف پریذائیڈنگ کا اعلان کر دیا گیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے ایوان بالا کے اجلاس کیلئے پینل آف پریذائیڈنگ کے ناموں کا اعلان کیا۔

ان میں شیری رحمن، عرفان الحق اور منظور کاکڑ شامل ہیں۔ یہ اراکین چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی عدم موجودگی میں صدر نشین کے طور پر ایوان کی کارروائی چلائیں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=560346

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں