اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایوان سے ملحقہ حکومتی اور اپوزیشن کی لابیوں میں صرف اراکین اسمبلی ہی بیٹھ سکتے ہیں، اراکین کے علاوہ یہاں بیٹھے ہوئے لوگوں کو فوری نکالا جائے اور آئندہ سے غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی کو یقینی بنایا جائیں۔ اراکین قومی اسمبلی جانب سے مختلف شکایات موصول ہونے پر سپیکر قومی اسمبلی نے ریمارکس …
ایوان سے ملحقہ حکومتی اور اپوزیشن کی لابیوں میں صرف اراکین اسمبلی ہی بیٹھ سکتے ہیں، سردار ایاز صادق

مزید خبریں
اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایوان سے ملحقہ حکومتی اور اپوزیشن کی لابیوں میں صرف اراکین اسمبلی ہی بیٹھ سکتے ہیں، اراکین کے علاوہ یہاں بیٹھے ہوئے لوگوں کو فوری نکالا جائے اور آئندہ سے غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی کو یقینی بنایا جائیں۔
اراکین قومی اسمبلی جانب سے مختلف شکایات موصول ہونے پر سپیکر قومی اسمبلی نے ریمارکس دیئے کہ ایوان سے ملحقہ حکومتی اور اپوزیشن کی لابیاں صرف اراکین قومی اسمبلی کے لئے مختص ہیں ۔ یہاں پر سکیورٹی اہلکارو فوری جائزہ لیں، اگر غیر متعلقہ لوگ ہیں تو انھیں باہر نکال دیں اور آئندہ اس پابندی پر عمل درآمد یقینی بنا یاجا ئے ۔








