اسلام آباد ۔ 14 جون (اے پی پی)ترجمان ایوان صدر نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ہدایات پر حکومت کی اختیار کردہ کفایت شعاری مہم کے تحت رواں مالی سال کیلئے ایوان صدر میں سی ڈی اے کی طرف سے شروع کردہ تمام منصوبہ جات کو فوری طور پر روک دیا گیا ہے۔ جمعہ کو ایک بیان میں ترجمان ایوان صدر نے کہا کہ سی ڈی …
ایوان صدر میں سی ڈی اے کی طرف سے شروع کردہ تمام منصو بوں کو فوری طور پر روک دیا گیا ہے، ترجمان ایوان صدر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 جون (اے پی پی)ترجمان ایوان صدر نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ہدایات پر حکومت کی اختیار کردہ کفایت شعاری مہم کے تحت رواں مالی سال کیلئے ایوان صدر میں سی ڈی اے کی طرف سے شروع کردہ تمام منصوبہ جات کو فوری طور پر روک دیا گیا ہے۔ جمعہ کو ایک بیان میں ترجمان ایوان صدر نے کہا کہ سی ڈی اے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آئندہ کسی بھی منصوبہ کی منصوبہ بندی اور اس کو حتمی شکل دینے سے قبل ایوان صدر کی مجاز اتھارٹی سے پیشگی منظوری حاصل کرے۔








