اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی)ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے سکالرشپ پر تھائی لینڈ میں ماسٹر ڈگری پروگرام کیلئے ملک بھر سے طلباءسے درخواستیں طلب کی ہیں۔ سکالرشپ میرٹ کی بنیاد پر دی جائے گی۔ عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 30 سال ہے اور جی پی اے 3 سے 4 ہونا چاہئے۔ سکالرشپ بیالوجیکل سائنس، ماحولیاتی صحت اور کیمکل سائنس کے شعبوں میں دی جا …
ایچ ای سی نے سکالرشپ پر تھائی لینڈ میں ماسٹر ڈگری پروگرام کیلئے ملک بھر سے طلباءسے درخواستیں طلب کرلی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی)ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے سکالرشپ پر تھائی لینڈ میں ماسٹر ڈگری پروگرام کیلئے ملک بھر سے طلباءسے درخواستیں طلب کی ہیں۔ سکالرشپ میرٹ کی بنیاد پر دی جائے گی۔ عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 30 سال ہے اور جی پی اے 3 سے 4 ہونا چاہئے۔ سکالرشپ بیالوجیکل سائنس، ماحولیاتی صحت اور کیمکل سائنس کے شعبوں میں دی جا رہی ہے۔








