ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ عمران احمد صدیقی کا پاکستان میں جاپان کے سفیر واڈا مٹسوہیرو کے اعزاز میں ظہرانہ

38
ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان

اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ سفیر عمران احمد صدیقی نے پیر کو یہاں پاکستان میں جاپان کے سفیر واڈا مٹسوہیرو کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جنہوں نے پاکستان میں اپنی مدت ملازمت کے تین سال مکمل کر لیے ہیں۔

یہ بات دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔