ایکنک نے 6.806 بلین ڈالر کی لاگت سے ایم ایل ون منصوبے کی منظو ری دے دی، معاون خصوصی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات وچئیرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایکنک نے 6.806 بلین ڈالر کی لاگت سے ایم ایل ون منصوبے کی منظو ری دے دی ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایکنک نے پشاور سے کراچی(1872 کلومیٹر) طویل ریلوے لائن کی منظوری دی۔ انہوں نے …

اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات وچئیرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایکنک نے 6.806 بلین ڈالر کی لاگت سے ایم ایل ون منصوبے کی منظو ری دے دی ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایکنک نے پشاور سے کراچی(1872 کلومیٹر) طویل ریلوے لائن کی منظوری دی۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے میں حویلیاں ڈرائی پورٹ اور والٹن اکیڈمی کو بھی اپ گریڈ کیا جائے گا۔