ایکواڈور ، بس اور گاڑی میں تصادم سے 6 افراد ہلاک ، 2 زخمی

کویٹو۔23جولائی (اے پی پی):ایکواڈور کے جنوبی صوبے ازوئے میں بس اور گاڑی میں تصادم سے 6 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ ایکواڈور کے جنوبی صوبے ازوئے میں بس اور گاڑی میں تصادم سے 6 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں ۔فائر ڈیپارٹمنٹ نے بتایاکہ مرنے والوں میں تین نابالغ بھی شامل ہیں۔

کویٹو۔23جولائی (اے پی پی):ایکواڈور کے جنوبی صوبے ازوئے میں بس اور گاڑی میں تصادم سے 6 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔

شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ ایکواڈور کے جنوبی صوبے ازوئے میں بس اور گاڑی میں تصادم سے 6 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں ۔فائر ڈیپارٹمنٹ نے بتایاکہ مرنے والوں میں تین نابالغ بھی شامل ہیں۔