کوئٹو۔4نومبر (اے پی پی):ایکواڈور میں ایک ہائی وے ٹریفک حادثے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔شنہوا کے مطابق نیشنل ایمرجنسی سروس نے بتایا کہ ایکواڈور کے امیزونی صوبے مورونا سینٹیاگو میں ایک ہائی وے ٹریفک حادثے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔ مزید کہا گیاکہ ایک پک اپ ٹرک دریائے پاؤٹ کے اوپر ایک کھائی میں جا گرا ۔سینٹیاگو ڈی مینڈیز فائر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ جان کورڈیرو نے تصدیق کی …
ایکواڈور میں ایک ہائی وے ٹریفک حادثے میں10 افراد ہلاک

مزید خبریں
کوئٹو۔4نومبر (اے پی پی):ایکواڈور میں ایک ہائی وے ٹریفک حادثے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔شنہوا کے مطابق نیشنل ایمرجنسی سروس نے بتایا کہ ایکواڈور کے امیزونی صوبے مورونا سینٹیاگو میں ایک ہائی وے ٹریفک حادثے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید کہا گیاکہ ایک پک اپ ٹرک دریائے پاؤٹ کے اوپر ایک کھائی میں جا گرا ۔سینٹیاگو ڈی مینڈیز فائر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ جان کورڈیرو نے تصدیق کی کہ 10 افراد ہلاک ہوئے جن میں دو خاندانوں سے تعلق رکھنے والے کئی نابالغ بھی شامل ہیں۔لاشوں کو نکالنے کے لیے ایمرجنسی اور فائر ڈیپارٹمنٹ کی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئیں۔








