ایک ملت،ایک پرچم اورایک وطن ہماری سکیورٹی پالیسی ہے، صدر اردوان

استنبول ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ جو بھی ہماری حکومت کو توڑنے کی کوشش کرے گا وہ سمجھ لے کہ اصل میں وہ ہماری حکمت عملی کی قدیم دیواروں کے ساتھ سر ٹکرا رہا ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق صدر اردوان نے صدارتی سوشل کمپلیکس استنبول میں کونسلروں کے اجلاس سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی …

استنبول ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ جو بھی ہماری حکومت کو توڑنے کی کوشش کرے گا وہ سمجھ لے کہ اصل میں وہ ہماری حکمت عملی کی قدیم دیواروں کے ساتھ سر ٹکرا رہا ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق صدر اردوان نے صدارتی سوشل کمپلیکس استنبول میں کونسلروں کے اجلاس سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک روز قبل اعلان کردہ سکیورٹی پالیسی کا حوالہ دیتے ہوئے صدر اردوان نے کہا ہے کہ ترکی کے حوالے سے ہم اپنی حکمت عملی کو یوں بیان کر سکتے ہیں کہ ایک ملت ، ایک پرچم اور ایک وطن ہماری سلامتی کی حکمت عملی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply