اسلام آباد ۔ 8 جون (اے پی پی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبہ بلوچستان کے پارلیمانی بورڈ قومی اسمبلی کے لئے 7 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے ۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبہ بلوچستان کے پارلیمانی بورڈ نے قومی اسمبلی کے 7 حلقوں کے لئے سات امیدواروں کو ٹکٹ دینے کی سفارش کی تھی جو اے این پی کے ٹکٹ پر 2018ءکے عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔
اے این پی نے بلوچستان سے قومی اسمبلی کے7 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے