ا قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندہ کی گلبدین حکمت یار سے ملاقات

115

کابل ۔ 17 مئی (اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندہ نے حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی۔افغان میڈیا کے مطابق یہ ملاقات کابل میں ہوئی جس میںدوطرفہ دلچسی کے امور پر گفتگو کی گئی ۔تماچی یاموموتو اورحکمت یار کے درمیان ملاقات کابل ہوئی ۔حکمت یار طویل عرصہ کے بعد گزشتہ دنوں کابل واپس پہنچ چکے ہیں اوروہ مختلف شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔